Subject: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Tue May 18, 2010 6:36 pm
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
میرا نام محمد اعجاز ہے - میں آپ سے اپنے فورم کا تعارف کرانا چاہتا ہوں - یہ فورم ایک خاص مقصد کے لئے شروع کیا گیا ہے - اس دنیا میں اچھے اور برے دونوں قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں - لیکن برائی زیادہ ہے اور اچھائی کم ہے - میں چاہتا ہوں یہ فورم مثبت سوچ والے لوگوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بن جائے - منفی سوچ والے لوگ بھی اس فورم پہ آ سکتے ہیں - ہماری کوشش ہو گی کہ ان کے ساتھ بحث و مباحثہ کیا جائے - اور انہیں مثبت سمت پر آنے کے لئے قائل کیا جائے - ان شاء للہ - اس کا ایڈریس یہ ہے
http://www.stars-world.net
اس فورم سے بہتر فورم انٹرنیٹ پر موجود ہیں - لیکن اس پر چند سہولتیں ایسی ہیں جو اکثر فورموں پر نہیں ہیں - ان شاء للہ
نمبر ایک – گیسٹ سیکشن میں مہمان خواتین و حضرات کے لئے وہی سہولتیں ہیں جو ممبران کے لئے ہیں - جیسے تھریڈ پوسٹ کرنا ، جواب دینا ، پول کا استعمال وغیرہ
نمبر دو - آپ دستخط میں جو مرضی معیاری ویب سائیٹ لنک دے دیں
نمبر تین – آپ اپنے دستخط میں فلیش بینر بھی استعمال کر سکتے ہیں
نمبر چار - پوسٹ اور ذاتی پیغام میں جتنے مرضی سائز کی فائل اٹیچ کر سکتے ہیں
نمبر پانچ - یوزر نیم بدل سکتے ہیں
نمبر چھہ - لگاتار پوسٹ اور ذاتی پیغام بھیج سکتے ہیں - ان کے درمیان ایک سیکنڈ کے وقفے کی پابندی بھی نہیں ہے
نمبر سات - ذاتی پیغآم رکھنے کی تعداد پر کوئی پابندی نہیں ہے
نمبر آٹھہ – فورم کے سیکشنز میں کافی ورائیٹی ہے
نمبر نو - آپ اپنے معیاری بلاگز ، سائیٹس وغیرہ کا فری فلیش بینر بغیر ہمارے واپسی لنک کے اس پیج پر رکھہ سکتے ہیں
http://you.stars-world.net
آپ سے فورم پہ آنے کی درخواست ہے – شکریہ
pakistanfun Admin
Posts : 71 Join date : 2010-04-24 Age : 40 Location : Karachi
Subject: These are Nice Forums Bro Wed May 19, 2010 7:29 am
These are nice site and Forum.
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
Subject: Re: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Sun Jun 13, 2010 10:40 am
فورم میں یہ نئے موضوعات شامل کئے گئے ہیں مفت ڈومین اور مفت ہوسٹنگ سروس
چند پاکستانی / اردو مفید ٹول بار
چند مفید اسلامی ٹول بار
اردو میں مائیکروسوفٹ ایکسل سیکھیں
اردو میں کمپیوٹر ہارڈوئیر سیکھیں
بنیادی انگلش بول چال سیکھیں
اردو میں قرآنی گرائمر سیکھیں
اردو سیکھنے کی وڈیو
اردو میں قرآن پاک سیکھیں
اردو میں قرآن پاک سیکھیں – ایک اور وڈیو
اردو میں کورل ڈرا سیکھیں
الٰہ دین کا چراغ – سوفٹ وئیر
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
Subject: Re: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Tue Jun 15, 2010 4:51 pm
فورم میں ان دستاویزی فلموں کے لنک شئیر کئے گئے ہیں
پانی زندگی ہے
قلعہ دراوڑ پاکستان
پاکستان کا شہر چینوٹ
انوائرنمنٹ یعنی ماحول
پاکستان کا شہر بہاولپور
رزق ایک نعمت
برلن شہر کی مسجد خدیجہ
معذور یعنی سپیشل بچے
چلڈرن کینسر ہسپتال
عراق کی جنگ
امریکہ کا نائن الیون
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
Subject: Re: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Wed Jun 16, 2010 6:33 pm
ڈاکو منٹریز سیکشن میں ان فلموں کے لنک شئیر کئے گئے ہیں
ہمارا ماحول
لیبر ڈے
ادھورے خواب
نیلی وہیل مچھلی
نجف سعودی عرب
غزہ کی تباہی کی تاب نہیں
ڈاکٹر عافیہ کی کہانی
شاعر مشرق علامہ اقبال
زیارت میں بانی پاکستان قائداعظم کی رہائش گاہ
سوفٹ وئیر سیکشن میں
ویب فوٹو گیلری مفت بنائیں
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
Subject: Re: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Thu Jun 17, 2010 6:49 pm
فورم میں اسلامی وڈیوز کے سیکشن میں بیاسی اردو حمد کے لنک شئر کئے گئے ہیں – جو کہ اللہ کی مہربانی سے سب ڈائریکٹ لنک ہیں
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
Subject: Re: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Sat Jun 19, 2010 9:39 pm
ڈاکومنٹریز کے سیکشن میں یہ دستاویزی فلمیں شئیر کی گئی ہیں
سال دوہزار پانچ کے زلزلے کی ساٹھہ وڈیوز
بیانات کے سیکشن میں
ڈاکٹر ذاکر نائیک کے چالیس اردو بیانات
بچوں کے فورم میں
ٹام اینڈ جیری کارٹون اردو ترجمے کے ساتھہ
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
Subject: Re: اردو / انگلش / پاکستانی اردو فورم Mon Jun 21, 2010 6:33 pm
"اس فورم کی انتظامیہ کے شکریے کے طور پر میں نے اس فورم کا لنک اپنے فورم میں رکھہ دیا ہے – اس لنک پر
اس فورم کی طرف سے ہمارے فورم پر اسی طرح معیاری اپ ڈیٹ شائع کی جائیں تو ہمیں الحمد لللھ کوئی اعتراض نہیں ہے – اس طرح آپ اپنے فورم کے وزیٹرز بڑھا سکتے ہیں "