muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
| Subject: آل ایٹ ون اردو سائیٹ Tue May 18, 2010 6:37 pm | |
| بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
اللہ کی مہربانی سے آل ایٹ ون اردو سائیٹ کا آغاز کیا گیا ہے
http://allatone.stars-world.net
اس میں ہر قسم کی معیاری معلومات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے– اس میں اسلام کا سیکشن ، جنرل سیکشن ، انگلش سیکشن ، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ،موبائل فون ، آڈیو ، وڈیو تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، آڈیو اور وڈیو سیکشن ، پبلک لائبریری ، بچوں کا سیکشن ، مختلف تصویریں ، مفید مشورے وغیرہ شامل ہیں
اس کے علاوہ ویب سرچ کے لئے ستر سرچ انجن ایک ہی جگہ دیے گئے ہیں
اپنی سائیٹ یا بلاگ سو سے زیادہ سرچ انجنوں میں مفت بھیج سکتے ہیں
آپ سب سے وزٹ اور سائیٹ کی بہتری کے لئے تجاویز دینے کی درخواست ہے - شکریہ | |
|
pakistanfun Admin
Posts : 71 Join date : 2010-04-24 Age : 39 Location : Karachi
| |
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
| Subject: Re: آل ایٹ ون اردو سائیٹ Wed May 19, 2010 1:47 pm | |
| | |
|
muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
| Subject: Re: آل ایٹ ون اردو سائیٹ Sun Jun 06, 2010 10:00 am | |
| اللہ کی مہربانی سے اس سب ڈومین کو ڈومین پر منتقل کیا گیا ہے – اس ایڈریس پر
http://www.urdu-khazana.co.cc | |
|
Sponsored content
| Subject: Re: آل ایٹ ون اردو سائیٹ | |
| |
|