muhammad_ijaz
Posts : 11 Join date : 2010-05-18
| Subject: آپ کی نمائیندہ ویب سائیٹ Mon Jun 07, 2010 6:50 pm | |
| بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم آپ کا کوئی بھی معیاری بلاگ ، سائیٹ یا کوئی اور لنک ہے – تو اللہ کی مہربانی سے اس کو لوگوں تک پہنچانے کا ہم نے انتظام کیا ہے – اس لنک پر
http://www.aap-ki-dunya.co.cc
آپ فلیش سمیت ہر قسم کا بینر کوڈ بنائیں اور مجھے میسج کر دیں – میں اسے اپ لوڈ کر دوں گا – اس کی چوڑائی 670 اور لمبائی 60 ہونی چاہئے – ہمیں امید ہے آپ اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں گے
فری آن لائن فلیش بینر بنانے کے لئے آپ اس سائیٹ سے مدد لے سکتے ہیں-
www.flashbannernow.com
تین آسان مرحلوں میں ماشاء للہ خوبصورت بینر تیار ہو جاتا ہے- یہ جو کوڈ آپ کو دیں وہ مجھے میسج کر دیں-
آپ مجھے اس ایڈریس پہ کوڈ ای میل بھی کر سکتے ہیں
ijazandstars@gmail.com
| |
|